14 اپریل، 2015، 12:46 PM

اقوام متحدہ

سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 120 ہزار یمنی شہری آوارہ وطن

سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 120 ہزار یمنی شہری آوارہ وطن

مہر نیوز/14 اپریل / 2015 ء : اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے ہوائي حملوں میں یمن کے 14 صوبوں کو نشانہ بنایا ہے لیکن وہ اپنے شوم اہداف میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا، سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے نتیجے میں ایک لاکھ 20 ہزار یمنی شہری آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسیاالیوم نے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے ہوائي حملوں میں یمن کے 14 صوبوں کو نشانہ بنایا ہے لیکن وہ اپنے شوم اہداف میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا، سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے نتیجے میں ایک لاکھ 20 ہزار یمنی شہری آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 60 ہزار یمنی شہریوں کو صوبہ حجہ میں ٹھہرایا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق یمن کے 22 صوبوں میں سے 18 صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملے جاری ہیں ۔سعودی عرب نے 26 مارچ سے یمن کے خلاف جنگ کا آغاز کیا جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1853417

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha